برطانوی تحقیق کے مطابق آپ روز انہ جتنی ذیادہ سڑھیاں چڑھینگے اتنا ہی آپ کی دل کی بیماریاں کم ہونگی۔جو شخص ایک سال تک روزانہ دومنزلہ سیڑھیاں چڑھتا ہے۔تووہ ساڑے پانچ کلو وزن کم کرسکتا ہے ۔فی منٹ اس سے ذیادہ کلیوری صرف اتھلیٹس کی طرح تیز دوڑنے سے ہی خرچ ہوتی ہے۔
style="font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">فوائد:اس سے جسم کی نچلے حصہ کی کئی ساری حصے مصروف رہتے ہیں۔جس سے باڈی میں شیب میںآنا شروع ہوجاتا ہے۔سیڑھیاں چڑھنے سے جسم میں اچھے کولیسٹرول کی مقدار بڑھتی ہے۔ڈاکٹروں کا خیال ہے کہ روز لفٹ کے بجائے سیڑھیاں چڑھنے سے جسم کو بھرپور مقدارمیں اکسجین ملتی ہے۔ جو دل کی صحت کی دیکھ بھال کرتا ہے . ویسے بھی آپ کے اپنے وزن کو اٹھانا دوڑنے سے بہتر ہے .